سام سنگ گلیکسی جے سکریچ اینڈ ون آفر ‘ خوش نصیب انعامات سے مالا مال

سام سنگ گلیکسی جے سکریچ اینڈ ون آفر ‘ خوش نصیب انعامات سے مالا مال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان اکتوبر2016ء(پ ر)سامسنگ پاکستان کے تحت گزشتہ روزملتان میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سام سنگ گلیکسی جے (2016) اسکریچ اینڈ ون آفر میں جیتنے والے خوش نصیبوں میں موٹر سائیکل اور ٹی وی سمیت دیگر بے شمار بڑے انعامات تقسیم کئے گئے۔صارفین کو یہ (بقیہ نمبر4صفحہ12پر )
قیمتی انعامات جیتنے کا موقع گلیکسی جے سیریز فور جی2016اسمارٹ فون میں گلیکسی جے ون،جے تھری ،جے فائیو اور جے سیون ڈیوائسز کی خریداری پر فراہم کیا گیا تھا۔ملتان کے سام سنگ کسٹمر سروس سینٹر میں منعقدہ اس تقریب میں سام سنگ پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر J. H. Lee بھی موجود تھے۔سام سنگ نے حال ہی میں پاکستان میں گلیکسی سیریز کی نئی ڈیوائس J7 (2016 edition) متعارف کرائی ہے جبکہ جے سیریز 2016اسمارٹ فون کی کسی بھی ڈیوائس کی خریداری پر صارفین کو اسکریچ کارڈ آفر کے ذریعے قیمتی انعامات جیتنے کا سنہری موقع فراہم کیا گیا تھا۔اس موقع پر سام سنگ پاکستا ن کے منیجنگ ڈائریکٹر J.H. Lee کا کہنا تھا کہ گلیکسی جے سیریز کی انتہائی مقبولیت پر وہ بے حد مسرور ہیں ،گلیکسی جے 7اس سیریز کاٹاپ ماڈل ہے ،اس کی 5.5انچ کی وسیع اسکرین ایچ ڈی اور Super AMOLED ڈسپلے کے ذریعے زیادہ صاف اور بہترین تصویر دیتی ہے ،اس کا13میگا پکسل کا ریئر اور5میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ F1.9لینس اور فلیش کے ساتھ سیلفی اور کم روشنی میں انتہائی بہترین تصویرکو یقینی بناتا ہے ،گلیکسی جے سیون طاقتور (Octa A53, 1.6 GHz) پروسیسر کی مدد سے UI ٹرانزیکشنز اور ملٹی ٹاسکنگ کے عمل کو تیز تر بناتا ہے،اس میں اسمارٹ منیجر کے ساتھ 16 GB روم اور 2 GB ریم موجود ہے ،اس کی 3,300 mAh کی بیٹری الٹرا پاور سیونگ موڈ کے ساتھ گھنٹوں کا بیک اپ فراہم کرتی ہے ،اس کے ایزی موڈ اور اسمارٹ سوئچ ایپ اہم ڈیٹا کی بحفاظت منتقلی کو یقینی بناتے ہیں۔
سام سنگ