زائد فیس وصول کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کو وارننگ لیٹر جاری

زائد فیس وصول کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کو وارننگ لیٹر جاری

ملتان( سٹاف رپورٹر )ای ڈی او ایجوکیشن اشفاق گجر کو مختلف پرائیویٹ سکولوں کے خلاف طلبہ کے والدین نے درخواستیں دی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

تھیں کہ انہوں نے اچانک فیسیں بڑھا دی ہیں ‘اس پر ای ڈی او ایجوکیشن نے مذکورہ سکولوں کی انتظامیہ کو طلب کیا اور انہیں تنبیہ کی ‘معلوم ہواہے کہ ای ڈی او ایجوکیشن نے مذکورہ سکولز کی انتظامیہ کو وارننگ لیٹر جاری کر دیا ہے۔

لیٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر