وزیر اعلیٰ پنجاب کی تحصیل ہسپتالوں میں نرسری وارڈز کیلئے تخمینہ لگانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی تحصیل ہسپتالوں میں نرسری وارڈز کیلئے تخمینہ لگانے کی ...

رحیم یارخان(بیورونیوز)وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کے حکم پرحکومت پنجاب نے رحیم یارخان‘ خانپور‘ لیاقت پور اورصادق (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

آباد کے تحصیل ہسپتالوں میں نرسری وارڈزقائم کرنے کے لیے ضلع حکومتوں ودیگرمتعلقہ محکموں کوہدایات جاری کردی ہیں‘ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی136تحصیلوں میں واقع ہسپتالوں میں نرسری وارڈزقائم کیے جارہے ہیں جن کے لیے ضلع حکومتوں کوتخمینہ لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر