ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کا یوم عاشورہ پر لگائے جانیوالے زخمی عزاداروں کا طبی امداددینے والے کیمپوں کا دورہ

ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کا یوم عاشورہ پر لگائے جانیوالے زخمی عزاداروں کا طبی ...

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت ملتان کے ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر علی مہدی نے گزشتہ روز یوم عاشورہ کے موقع پر زخمی (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

عزاداروں کو طبی امداد دینے کیلئے لگائے جانیوالے کیمپ اورجلوس روٹس کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر ان کیساتھ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ارسلان تحفظ عزاداری حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جنرل سیکرٹری طالب حسین ‘ پروفیسر تنویر الحسن ‘ عمران حسین اور شبیرالحسن و دیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر مزید انتظامی امور یوم عاشورہ کے حوالے سے زیر بحث بھی لائے گئے ۔

کیمپ دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر