9،10 محرم کو ضلع بھر میں ڈبل سواری پابندی ہوگی

9،10 محرم کو ضلع بھر میں ڈبل سواری پابندی ہوگی

ملتان(سپیشل رپورٹر )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر و ایڈ منسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ محر م الحر ام پر سکیو رٹی کے سخت اقداما ت کر نے کیلئے حکو مت سے مکمل اختیا رات حا صل ہیں ۔ شر پسند عنا صر اور مذہبی اشتعا ل انگیز ی پھیلا نے وا لو ں کو کسی صو ر ت معا ف نہیں کیا (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ اور پولیس کو امن و اما ن اور انٹیلی جنس کیلئے سکیو رٹی ایجنسیو ں اور پا ک فو ج کی بھر پو ر معا ونت حا صل ہے ۔ تما م مسا لک کے علما ء کر ام نے ملتا ن میں مذ ہبی روادار ی کو فرو غ دینے اور با ہمی اختلا فا ت بھلا کر امن کا پیغا م عا م کر نے کا عہد کیا ہے ۔ نا در چٹھہ نے کہا کہ مجا لس اور ما تمی جلو سو ں کی فضا ئی نگرا نی اور خصوصی سکر یننگ کی جا ر ہی ہے تا کہ کو ئی نا خو شگو ار واقعہ پیش نہ آ سکے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز ملتا ن ٹی ہا ؤس میں منعقد ہ ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس میں میڈ یا بر یفنگ دیتے ہوئے کیا ۔سی پی او ملتا ن احسن یو نس ، ڈ ی او سی زاہد اکرا م ، قا ر ی حنیف جالند ھر ی سمیت علما ء کرا م اور ضلعی افسران نے بھی شر کت کی ۔ ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہا ہے کہ ما تمی جلو سو ں اور مجا لس کی سکیو رٹی ریڈ الر ٹ رکھی گئی ہے ۔ واک تھر و گیٹ اور سکیو رٹی کیمروں کی تنصیب کے علا وہ چپے چپے کی تلا شی لی جا رہی ہے ۔یو م عا شو ر ہ کے موقع پر تما م جلو سوں کے ساتھ رضا کا راور ضلعی افسران بھی ڈ یو ٹیا ں سر انجا م دینگے ۔انہو ں نے میڈ یا سے اپیل کی کہ وہ ان ایا م کی حسا سیت کو سمجھتے ہو ئے ذ مہ دا را نہ رپو رٹنگ کر ے اور کسی بھی وا قعے کی تصد یق کئے بغیر سنسنی نہ پھیلا ئے ۔امن کمیٹی کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے سی پی او احسن یو نس نے کہا کہ اسلا م محبت اور امن کا درس دیتا ہے ۔علما ء کرا م امن کے قیا م کیلئے حکو مت کا سا تھ دیں ۔ضلع ملتا ن میں 15 سو سے زائد مجا لس اور متعدد ما تمی جلو س نکا لے جا رہے ہیں جن پر 4 ہز ار کے قریب پولیس اہلکا ر ڈ یو ٹی سرا نجا م دے رہے ہیں ۔ پولیس لا ئن میں خصوصی کنٹرو ل رو م قا ئم کر دیا گیا ہے جہا ں سے تما م سرگرمیوں کی برا ہ راست ما نیٹر نگ کی جا ئے گی ۔انہو ں نے کہا کہ ان ایا م میں نفر ت انگیز موا د پھیلا نے اور لا ؤ د سپیکر ایکٹ کی خلاف ورز ی پر سخت کا رروا ئی کی جا ئے گی ۔ اس موقع پر معروف علما ء کر ام قا ر ی حنیف جا لند ھر ی ،مظہر گیلا نی ، فا رو ق خا ن سعید ی ،شفقت بھٹہ ، علی ر ضا گر دیز ی اور دیگر امن کمیٹی کے ارا کین نے انتظا میہ اور پولیس کو اپنے بھر پور تعاو ن کی یقین دہا نی کر ائی ۔بعدازا ں ملکی سلا متی اور امن کیلئے خصوصی دعا بھی کرائی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر