ڈینگی اور کانگو بخار کے شبہ میں 2مریض نشتر داخل

ڈینگی اور کانگو بخار کے شبہ میں 2مریض نشتر داخل

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی اور کانگو بخار کے شبہ میں 2مریض (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

گذشتہ روز منتقل ہوئے 14 سالہ عقیل کا تعلق لیہ سے ہے اس کو کانگو بخار کے شبہ میں لایا گیا ہے جبکہ 18 سالہ الیاس جو رنگ پور کا رہائشی ہے کو ڈینگی بخار کے شبہ میں نشتر لایا گیا مذکورہ مریضوں کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر