صوبائی حکومت کے ماڈل مویشی منڈی کے پی سی ون پر اعتراضات

صوبائی حکومت کے ماڈل مویشی منڈی کے پی سی ون پر اعتراضات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار) ملتان میں موضع جنگل جسونت گڑھ میں ماڈل کیٹل منڈی کے قیام کیلئے 1 ارب 9 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا پی سی ون کئی ماہ قبل تیار کیا جا چکا ہے صوبائی حکومت کی طرف سے پی سی ون کی منظوری کے بجائے اعتراضات عائد کیے جا رہے ہیں بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل(بقیہ نمبر59صفحہ7پر )
ایم ڈی کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی احمد جان ملک نے بہالپور میں اعلیٰ حکام کو منڈی مویشیاں کے پی سی ون سے متعلق تفصیلی برینگ دی جس پر کنسلٹنٹ رکھنے، لوکیشن میپ ببریج کے ریٹس اور سولر لائٹس سمیت دیگر آئٹموں پر اعتراض لگا رہا گیا اور پی سی ون کی دوبارہ تیاری کا حکم دیا گیا ہے۔