ارجنٹ گیس کنکشن ‘ اڑھائی سال سے لٹکی درخواستوں پر ڈیمانڈ نوٹس جاری

ارجنٹ گیس کنکشن ‘ اڑھائی سال سے لٹکی درخواستوں پر ڈیمانڈ نوٹس جاری

ملتان ( خبرنگار خصوصی ) وزارت گیس و پٹرولیم ارنٹ کوٹہ پر زیر التواء درخواستوں پر نوٹس لیتے ہوئے 24ہزار سے زائد صارفین کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

وزارت گیس و پٹرولیم کی جانب سے سوئی گیس ارجنٹ کوٹہ پراڑھائی سال سے زیر التواء درخواستوں پر نوٹس لیتے ہوئے 24 ہزار سے زائد کنکشن کی فراہمی کیلئے ڈیمانڈ نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں ‘ سوئی نادرن گیس ملتان ریجن ڈیرہ غازی خان ‘ مظفر گڑھ ‘ خانیوال ‘ لودھراں اور وہاڑی کے تقریباً 15 سو کنکشنوں کا محکمہ نے سروے شروع کردیا ہے جبکہ عرصہ دراز سے صارفین و سٹی بیوشن آفس اور سب ایریا آفس کے درمیان شٹل کاک بنے ہوئے تھے ۔

گیس کنکشن

مزید : ملتان صفحہ آخر