ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ جاری ،خیبر میل 40‘ ہزارہ ایک گھنٹہ 45 اور عوام ایکسپریس 45 منٹ لیٹ ہوئیں

ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ جاری ،خیبر میل 40‘ ہزارہ ایک گھنٹہ 45 اور ...

ملتان(جنرل رپورٹر)مختلف شہروں سے آنیوالی ٹرینوں کی تاخیر سے آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کراچی سے آنے والی (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

خیبر میل40منٹ‘ ہزارہ ایکسپریس ایک گھنٹہ45منٹ‘عوام ایکسپریس 45 منٹ‘ زکریا ایکسپریس ایک گھنٹہ15منٹ‘نائٹ کوچ ایکسپریس ایک گھنٹہ15منٹ‘ پاکستان ایکسپریس 45منٹ ‘کوئٹہ سے آنے والے ایک گھنٹہ49منٹ جبکہ پشاور سے آنے والی عوام ایکسپریس ایک گھنٹہ15منٹ اور راولپنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر سے کینٹ ریلوے سٹیشن ملتان پہنچی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر