اجمل خان سپریم کورٹ بار کے نائب صدارت کے امیدوار نامزد

اجمل خان سپریم کورٹ بار کے نائب صدارت کے امیدوار نامزد

پشاور(نیوزرپورٹر)خیبرپختونخواکے سینئرقانون داں محمد اجمل خان کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں خیبرپختونخوا سے نائب صدارت کاامیدوار نامزد کردیا گیا ہے اس بات کافیصلہ گذشتہ روز سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیرکی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں خیبرپختونخواسے نائب صدارت کے امیدواروں کیلئے دی گئی درخواستوں پر غوروخوص ہوا اورسینئرقانون داں محمداجمل خان کو خیبرپختونخواسے نائب صدارت کاامیدوار نامزد کردیاگیاہے جبکہ فاروق ایچ نائیک صدارتی امیدوار ہوں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر