پتوکی، مال گاڑی کی مسافر بس کو ٹکر،4افراد جاں بحق

پتوکی، مال گاڑی کی مسافر بس کو ٹکر،4افراد جاں بحق
پتوکی، مال گاڑی کی مسافر بس کو ٹکر،4افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پتوکی(مانیٹرنگ ڈیسک) پتوکی میں مال گاڑی نے مسافر بس کو ٹکر ماردی، حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کے باعث پیش آیا۔ پتوکی لنڈا پھاٹک پر ریلو ے لائن کراس کرتی بس لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی کی زد میں آگئی۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، ایک اسپتال پہنچ کر چل بسا۔ حادثے کے زخمیوں کو قریبی ہسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔واقعہ کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -