”مسکرائیے، خوبصورت نظر آئیےِِ“آج مسکراہٹ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

”مسکرائیے، خوبصورت نظر آئیےِِ“آج مسکراہٹ کا عالمی دن منایا جارہا ہے
”مسکرائیے، خوبصورت نظر آئیےِِ“آج مسکراہٹ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کہتے ہیں مسکراہٹ ہماری فیس ویلیو بڑھا دیتی ہے، تو پھر مسکرائیں اور خوبصورت نظر آئیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسکراہٹ کا عالمی دن منایا جارہا ہے،یہ دن منانے کا آغاز انیس سو ستاسی میں ہوا جس کے بعد ہرسال اکتوبر کے پہلے جمعے کو اسے بھرپور انداز میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصدد دلوں میں پائی جانے والی کدورتوں کا خاتمہ ، انسانیت کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلوں میں کمی ، ماحول کی گھٹن کو دور کرتے ہوئے ایک دوسرے کا احساس کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے دکھوں کو بانٹنا بھی ہے۔

مزید : بین الاقوامی