آرمی چیف لاہور پہنچ گئے ، رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف لاہور پہنچ گئے ، رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
آرمی چیف لاہور پہنچ گئے ، رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف رینجرز ہیڈ کوارٹرز لاہور پہنچ گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے رینجرز ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا جہاں انکی زیر صدارت سرحدی صورت حال پر اہم اجلاس ہوا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق نے مشرقی سرحد کی صورت حال پر آرمی چیف کو بریفنگ دی ۔

مزید : قومی /اہم خبریں