عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، فی اونس سونا 1253 ڈالر کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، فی اونس سونا 1253 ڈالر کا ہو گیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، فی اونس سونا 1253 ڈالر کا ہو گیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ روز سے اب تک سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہو چکی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے اور فی اونس سونے کی قیمت 1268 ڈالر سے کم ہو کر 1253 ڈالر ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز لندن سیشن میں سونے کی قیمت 1268 ڈالر تھی تاہم آج اس میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

مزید : بزنس