خیر پور کے قریب پولیس اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ، 2اہلکار شہید ، ڈاکو بھی مارا گیا

خیر پور کے قریب پولیس اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ، 2اہلکار شہید ، ڈاکو بھی مارا گیا
خیر پور کے قریب پولیس اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ، 2اہلکار شہید ، ڈاکو بھی مارا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک )خیر پور میں پریالو کے قریب پولیس اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ سے 2اہلکار شہید ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پریالو کے قریب گرفتاری کے دوران پولیس اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے تاہم جوابی فائرنگ سے ایک ملزم بھی مارا گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکوﺅں نے گرفتاری کے ڈر سے پولیس پارٹی پرفائرنگ کر دی اور 2جوانوں کو شہید کر دیا تاہم جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا اور 2 فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کیا جا رہاہے ۔

مزید :

خیرپور -