9 محرم الحرام کو اسلام آباد میں موبائل سروس معطل رہے گی

9 محرم الحرام کو اسلام آباد میں موبائل سروس معطل رہے گی
9 محرم الحرام کو اسلام آباد میں موبائل سروس معطل رہے گی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 9 محرم الحرام کو وفاقی دارالحکومت میں موبائل سروس معطل رہے گی۔ ایس ایس پی ساجد کیانی کے مطابق محرم الحرام کے جلوس کی نگرانی کیلئے ضلعی انتظامیہ نے کنٹرول روم قائم کر دیا ہے جبکہ اس مقصد کیلئے ڈرون کیمرے بھی استعمال کئے جائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ 9 محرم الحرام کو اسلام آباد میں موبائل سروس معطل رہے گی۔

مزید : اسلام آباد