ساندہ کے علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

ساندہ کے علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق
ساندہ کے علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ساندہ کے علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ساندہ کے علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی شناخت دانش اور رمضان کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید : لاہور