سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ، 50 ہزار 700 روپے کا تولہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ، 50 ہزار 700 روپے کا تولہ ہوگیا
سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ، 50 ہزار 700 روپے کا تولہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 50 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا۔
کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان ، اسلام آباد، فیصل آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ جمعہ کے روز ہونے والی کمی کے بعد سونا 50 ہزار 700 روپے کا فی تولہ ہوگیا ہے ۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 79 روپے کی کمی کے بعد 49 ہزار 914 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -