ملکی اوربین الاقوامی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کری کریں،حکومت مکمل تعاون کرےگی:مراد علی شاہ

ملکی اوربین الاقوامی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کری کریں،حکومت مکمل تعاون ...
ملکی اوربین الاقوامی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کری کریں،حکومت مکمل تعاون کرےگی:مراد علی شاہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملکی اوربین الاقوامی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کری کریں،حکومت سندھ معاشی ترقی کیلیے ہراقدام میں مکمل تعاون کرےگی۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی سی ایم اے اورآئی کیپ کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کی حوصلہ افرائی کررہے ہیں،ملکی اوربین الاقوامی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کری کریں،حکومت سندھ معاشی ترقی کیلیے ہراقدام میں مکمل تعاون کرےگی۔

مزید : کراچی