A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد ،بھگدڑ کے باعث درجنوں افراد زخمی وبے ہوش

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد ،بھگدڑ کے باعث درجنوں افراد زخمی وبے ہوش

Oct 07, 2017 | 15:22:PM

نوشہروفیروز ( صباح نیوز) نوشہروفیروز جتوئی ہاؤس پر وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی آمد سے قبل جلسہ گاہ کے مین گیٹ پر اندر داخل ہونے والے ہزاروں لو گوں کا رش لگ گیا ،اور لمبی قطاروں میں لوگ صبح 8 بجے سے کھڑے رہے شدید گرمی اور گیٹ پر اندر داخل ہونے کیلئے رش وبھگدڑ کے باعث درجنوں افراد زخمی وبے ہوش ہوگئے ، یہ دعویٰ خبررساں ایجنسی نے کیا ہے ۔

جمہوریت کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا،28 جولائی کا فیصلہ جہاں امتحان تھا وہیں جمہوریت کی بڑی فتح بھی تھی،شاہد خاقان عباسی

مزیدخبریں