A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نوازشریف جب تکلیف میں آتے ہیں تومگرمچھ کے آنسوبہاتے ہیں:مرادعلی شاہ

نوازشریف جب تکلیف میں آتے ہیں تومگرمچھ کے آنسوبہاتے ہیں:مرادعلی شاہ

Oct 07, 2017 | 21:03:PM

نوابشاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جب تکلیف میں آتے ہیں تومگرمچھ کے آنسوبہاتے ہیں۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوبہت جلدنوابشاہ آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ کاایم آرڈی تحریک کے شہداکی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ نوازاورعمران اپنے محلات سے نکلیں تاکہ انھیں عوام کااحساس ہو،میاں صاحب جب تکلیف میں آتے ہیں تومگرمچھ کے آنسوبہاتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مخالفین ہمیں براکہہ رہے ہیں،بینظیراورذوالفقاربھٹوکی مثالیں د ے رہے ہیں جبکہ نئے لیڈربننے والے خود ابھی تک کرکٹ میں مشغول ہیں۔ہم کہتے ہیں’روعمران رو‘اور وہ ہمیشہ روتے رہیں گے۔

مزیدخبریں