جرمنی میں بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی

جرمنی میں بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) جرمنی کے شہر ہینوور میں بین الاقوامی نمائش نومبرمیں منعقد ہوگی۔ ہینوورجرمنی میں جانووروں کی صحت سے متعلق آلات اورمصنوعات، سرجیکل اورویٹرنری انسٹرومنٹس کی بین الاقوامی نمائش 13 تا 16 نومبر منعقد ہورہی ہے۔ اس نمائش میں جانووروں کی صحت سے متعلق آلات اورمصنوعات، سرجیکل اورویٹرنری آلات کی نمائش کی جائیگی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

مزید : کامرس


loading...