دوحہ میں تین روزہ انٹرنیشنل پراڈکٹ ایگزیبیشن اورکانفرنس 8اکتوبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد (اے پی پی)قطرکے دارالحکومت دوحہ میں انٹرنیشنل پراڈکٹ ایگزیبیشن اورکانفرنس 8اکتوبر سے شروع ہوگی۔اس نمائش میں متعدد عالمی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے نمائش تین روز تک جاری رہے گی۔