چین میں گاڑیوں کی تعداد310ملین تک پہنچ گئی

چین میں گاڑیوں کی تعداد310ملین تک پہنچ گئی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین میں دسمبر2017کے اختتام تک گاڑیوں کی تعداد 310 ملین تک پہنچ گئی۔ان میں1.53ملین نئی انرجی کاریں ہیں۔جو کل کاروں کا 0.7فیصد ہے۔2017کے اختتام تک چین کے 53شہروں میں صرف دس لاکھ گاڑیاں سڑکوں پر تھیں جبکہ24شہروں میں 20لاکھ اور 7شہروں میں30لاکھ گاڑیاں سڑکوں پر ہیں۔ان میں سب سے زیادہ گاڑیاں بیجنگ میں ہیں جن کی تعداد60لاکھ ہے۔

مزید : کامرس


loading...