باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی ڈاکیومنٹری

باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی ڈاکیومنٹری

باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی ڈاکیو منٹری ’ٹیم خان‘ کا پریمئرلندن میں رین ڈانس فلم فیسٹول میں ہوا۔ یہ ڈاکیومنٹری اسی سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ باکسر عامر خان فیچر ڈاکیومنٹری کے لئے کافی پُرجوش ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ پر انہوں نے اپنے فینز کو خوشخبری سنائی کہ ٹیم خان کا پریمئر لندن میں ہورہا ہے اور وہ جلد عامر خان کو اس ڈاکیومنٹری میں دیکھ سکیں گے۔ ٹیم خان کو فلم فیسٹول میں بیسٹ یوکے فیچر اینڈ بیسٹ سینماٹوگرافی کے لئے بھی نامزد کیا گیا ہے۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...