چین میں بلاکس اورپتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوگی

چین میں بلاکس اورپتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی)چین میں ماربل،گرینائیٹ ، سلیب ، بلاکس اورپتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوگی۔ ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق 4 روزہ نمائش 6 مارچ سے شروع گی اور9 مارچ کو ختم ہوگی۔اتھارٹی نے نمائش میں شرکت کی فیس 2 لاکھ 4 ہزارروپے مقرر کی ہے۔ نمائش میں شرکت کی خواہش مند کمپنیوں اوراداروں سے 4 اکتوبرتک درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نمائش میں کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

مزید : کامرس


loading...