جنسی ہراسانی کا معاملہ صرف خواتین تک محدود نہیں: رنویر سنگھ

جنسی ہراسانی کا معاملہ صرف خواتین تک محدود نہیں: رنویر سنگھ
جنسی ہراسانی کا معاملہ صرف خواتین تک محدود نہیں: رنویر سنگھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(یواین پی ) نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کہا ہے کہ یہ معاملہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد بھی متاثر ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اووررنویر سنگھ نے نئی دہلی میں 16 ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ میں شرکت کی اس دوران انہوں نے خواتین کو کام کرنے کی جگہ پر جنسی ہراساں کرنے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جنسی ہراسانی چاہے کام کرنے کی جگہ پر ہو یا سڑک پر غلط ہے۔رنویر سنگھ نے کہا جب کسی کے ساتھ اس طرح کا واقعہ پیش آتا ہے تو اس بارے میں بات کرنا بہت جرات مندانہ قدم ہے لہذا ہمیں ہراسانی کا شکار ہونے والے شخص کی بات سننی چاہئے۔

مزید :

تفریح -