آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی مری میں سیروتفریح

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی مری میں سیروتفریح

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ میں 2019 میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کو گزشتہ روز پر فضا مقام مری کی سیر کرائی گئی۔آئی سی سی کے ڈائریکٹرمارکیٹینگ شام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرافی کوپاکستان لانے کا مقصد پاکستان میں کرکٹ کا فروغ ہے، پاکستان کے مختلف شہروں میں جانے کا اتفاق ہوا لیکن مری اور اسلام آباد کا جواب نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا نوجوان کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب دکھائی دیتے ہیں، کرکٹ نوجوان پاکستانیوں کا جنون ہے۔

Back to Conversion Tool

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...