پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیوں کے مزید 56اڈے سیل کر دیے

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیوں کے مزید 56اڈے سیل کر دیے

رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطا ئیوں کے خلاف جاری کارروائی کے دوران گزشتہ روزمختلف شہروں میں225علاجگاہوں پر چھاپے مارے اور56پر عطائیوں کام کرتے ہوئے پائے،جنہیں فوراًسربمہرکردیا گیا۔

سب سے زیادہ27 چھاپے ہرایک قصور اورسرگودھا میں،فیصل آباد،بہاولپور اور شیخوپورہ ہر ایک میں 26علاجگاہوں پر مارے گئے۔مزید برآں اعدادو شمار کے مطابق کی گئی کارروائی سے معلوم ہوا کہ85عطائیت کے اڈوں کو بند کرکے وہاں دوسرے کاروبارشروع کر دیے گئے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...