طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز

لاہور(سٹی رپورٹر) الما میٹر سکول کی ہونہار طالبہ اساور گل نے 15 ایوارڈ جیت کر 2گولڈ میڈل اپنے نام کئے ، طالبہ نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں او ر اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...