جنرل ہسپتال میں زیر علاج نامعلوم خاتون کا سراغ نہ لگ سکا

جنرل ہسپتال میں زیر علاج نامعلوم خاتون کا سراغ نہ لگ سکا

لاہور (جنرل رپورٹر)تین روز قبل ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کے شعبہ نیورو رسرجری سے بے ہوشی کی حالت میں لاہور جنرل ہسپتال منتقل کی جانے والی 30سالہ مریضہ کے لواحقین کا تاحال سراغ نہیں مل سکا ۔

03اکتوبر سے خاتون پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی ایمرجنسی میں تشویشناک حالت میں زیر علا ج ہے جہاں نیورو سرجری یونٹIکے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف خصوصی دیکھ بھال کر رہے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...