شاہدرہ میں تجاوزات کی بھرمار،فٹ پاتھ پارکنگ سٹینڈ بن گئے

شاہدرہ میں تجاوزات کی بھرمار،فٹ پاتھ پارکنگ سٹینڈ بن گئے

فیروزوالہ (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقہ میں حکومتی آپریشن نہ ہونے سے ناجائزتجاوزات عروج پرہے ،قبضہ مافیا نے فٹ پاتھوں اور سروس روڈ پرقبضہ جمارکھاہے ۔شاہدرہ کی سیاسی سماجی تنظیموں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ شاہدرہ ایریامیں بڑے پیمانے پرآپریشن کیاجائے تاکہ قبضہ مافیاسے نجات مل سکے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...