اکیڈمی کونسل کی سالانہ تقریب آج ہو گی

اکیڈمی کونسل کی سالانہ تقریب آج ہو گی

لاہور(پ ر) پاکستان کلچرل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کنسپٹ اکیڈمی سسٹم کی سٹوڈنٹس کونسل کی سالانہ تقریب آج صبح 11بجے دن الحمرا ہال نمبر2میں ہو گی پاکستان کلچرل فاؤنڈیشن کے چیئرمین حسنات احمد ملک صدارت کریں گے ۔طلبہ اور والدین کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...