مجلس عزاء

مجلس عزاء

لاہور(پ ر) پسران خواجہ نو روز علی کے زیر اہتمام28محرم 9اکتوبر بروز منگل 7بجے شام قصر نو روز انصاری روڈ اسلامپورہ میں تاریخی مجلس عزاء منعقد ہو گی۔ استاد حامد علی خان، قمر عباس اور ریاض حسین سوز خوانی جبکہ ذاکر نوید عاشق بی اے اور علامہ پروفیسر آصف جوہری خطاب کریں گے۔ اختتام مجلس پر شبیہ ذوالجناح برآمد ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...