16اکتوبر کوپنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

16اکتوبر کوپنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

لاہور( نمائندہ خصوصی )گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اکتوبر 2018، بروز منگل، سہ پہر تین بجے اسمبلی چیمبرز میں طلب کیا ہے۔ 16 اکتوبر 2018 کوسہ پہرتین بجے طلب کردہ اجلاس میں سالانہ بجٹ2018-2019پیش کیا جائے گا۔اس سلسلہ میں اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزشتہ روزگزٹ نوٹیفکشن جاری کر دیاہے۔اجلاس کی صدارت سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔

اجلاس طلب

مزید : صفحہ آخر


loading...