نو منتخب چےئرمین وحید اقبال بٹ کی ہوپ سندھ کو کامیاب حج کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد

نو منتخب چےئرمین وحید اقبال بٹ کی ہوپ سندھ کو کامیاب حج کانفرنس کے انعقاد پر ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )نو منتخب چےئرمین وحید اقبال بٹ کا سندھ ہوپ کو کامیاب حج کانفرنس کے انعقاد اور پاکستان ٹریول مارٹ میں خوبصورت سٹال لگانے پر خراج تحسین ،سندھ ہوپ کے چےئرمین محمد سعید اور نو منتخب چےئرمین نذیر احمد کو مبارک باد،وحید اقبال بٹ نے ملک بھر سے آئے ہوئے ممبران کے شاندار استقبال پر بھی اظہار تشکر کیا ہے۔

مبارکباد

مزید : صفحہ آخر


loading...