بلال خالد ٹریولز،نیو الملتزم ٹورز کی پوسٹ حج میٹنگ آج لاہور میں ہو گی

بلال خالد ٹریولز،نیو الملتزم ٹورز کی پوسٹ حج میٹنگ آج لاہور میں ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )بلال خالد ٹریولز،نیو الملتزم ٹورز کی پوسٹ حج میٹنگ آج لاہور میں ہو گی،بلال خالد ٹریولز کی علی سبحان شادی ہال شاد باغ لاہور،نیو الملتزم ٹورز کی ملاپ گارڈن شادی ہال نزد نادیہ گھی ملز لاہور میں ہو گی،بلال خالد ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد وقاص،نیو الملتزم کے الحاج محمد اکرم لطیف،الحاج محمد کاشف شہزاد نے اپنے اپنے حجاج کرام کو پوسٹ حج پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...