صوبائی دارالحکومت میں ڈاکے ، چوریاں شہری جمع پونجی سے محروم ، پولیس ناکام

صوبائی دارالحکومت میں ڈاکے ، چوریاں شہری جمع پونجی سے محروم ، پولیس ناکام

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعددوار داتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا- تفصیلات کے مطابق شا د با غ کے علاقے میں ثا قب کے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر تین ڈاکو 3لاکھ70ہزارکی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو گئے-جنو بی چھا ؤ نی کے علا قہ میں محمو د کے گھر سے 2ڈاکو2لاکھ40ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،مز نگ کے علاقے میں خا لدکے گھر سے دو ڈاکو1 لاکھ 60ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ،راو ی روڈکے علاقے میں شہز اد کے گھر سے دو ڈاکو 1 لاکھ75ہزار اورڈیفنس سی کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے کا شف سے75ہزار کی نقد ی ،سر ور روڈ میں ڈاکوؤں نے شبیرسے90ہزار ،کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے با بر سے50ہزار روپے مالیت کی نقدی ، اقبا ل ٹا ؤ ن میں ڈاکوؤں نے جا ویدسے95ہزار روپے مالیت کی نقدی و موبائل چھین لیں۔ما ڈل ٹا ؤ ن اورسمن آ با د سے گاڑیاں جبکہ نواں کوٹ، گلشن اقبال ، ڈیفنس سی ، نشتر کالونی ، سبزی منڈی ، لٹن روڈ ،قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یااورمصر ی شا ہ سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...