شہری کے اے ٹی ایم کا رڈ پر خریداری کرنیوالا ملزم گرفتار

شہری کے اے ٹی ایم کا رڈ پر خریداری کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کے اے ٹی ایم کا رڈ کا غلط استعمال کرنیوالا ملزم گرفتارکر لیا،تفصیلات کے مطابق فہد غالب مارکیٹ کے علاقے میں اے ٹی ایم بوتھ پر کارڈ بھول گیا، حماد نے اے ٹی ایم بوتھ سے فہد کا اے ٹی ایم کارڈ اٹھا لیا،ملزم نے اے ٹی ایم کارڈ سے زینوا مال سے خرید اری کی،خریداری کے دوران کارڈ کے مالک کو پیسے ڈیٹیکٹ ہونے کا میسج ملا،شہری نے بینک سے رجوع کیا،بینک نے رینوامال کی نشاندہی کر دی ،شہری پولیس کے ہمراہ زینوامال پہنچا،سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم کو ٹریس کیا گیا،پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم حماد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

مزید : علاقائی


loading...