عارفوالہ، ڈکیتی مزاحمت پر گھر کاسربراہ قتل، ماں بیٹا زخمی

عارفوالہ، ڈکیتی مزاحمت پر گھر کاسربراہ قتل، ماں بیٹا زخمی

عارف والا (نما ئند ہ پاکستان) تھانہ رنگشاہ کے علاقہ میں واقع قطبہ چوک میں پانچ نا معلوم اسلحہ سے مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر گھر میں موجود افراد کو یرغمال بنا کر لوٹنا شروع کر دیا مزاحمت پر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی نتیجہ میں گھر کا سربراہ عبدالشکور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جب کہ متوفی کا بیٹا اور بیوی شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

مزید : علاقائی


loading...