سماجی حلقوں کی پولیس اہلکارپر وکلاء کے بہیمانہ تشدد کی مذمت

سماجی حلقوں کی پولیس اہلکارپر وکلاء کے بہیمانہ تشدد کی مذمت

لاہور (کرائم رپورٹر)سماجی حلقوں نے وکلاء کی جانب سے پولیس افسر پر بہیمانہ تشدداور حبس بے جا میں رکھنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وکلاء گردی بند ہونی چاہیئے اور عدالتوں میں پولیس افسران سے مکمل عزت اور تکریم سے پیش آنا چاہیئے۔ سماجی حلقوں نے پولیس سے ملوث وکلاء کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کرنے کی اپیل کی۔

مزید : علاقائی


loading...