بد نا م زما نہ منشیا ت فر وش یا سر بھٹی اور شہبا ز گرفتار،3کلو چرس برآمد

بد نا م زما نہ منشیا ت فر وش یا سر بھٹی اور شہبا ز گرفتار،3کلو چرس برآمد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شا ہد رہ ٹاؤن پولیس نے منشیا ت فر وشو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے 3کلو اعلیٰ کو الٹی کی چر س بر آ مد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوشا ہد رہ ٹاؤن انسپکٹر ملک مشتا ق احمد اور ٹی اے ایس آ ئی محمد عمر ان نے شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے علا قے قیصر ٹا ؤ ن مخبر کی اطلا ع پر دو جگہو ں پر چھا پہ ما ر کر بد نا م زما نہ منشیا ت فر وشو ں یا سر بھٹی اور شہبا ز عر ف شہبا زا کو گرفتار کرکے تین کلو چر س بر آ مد کر لی ملز ما ن عر صہ دراز سے یہ کا م کر رہے تھے۔ایس پی سٹی آ پر یشن احسن سیف اللہ نے منشیا ت فر وشو ں کو پکڑنے پر ایس ایچ او شا ہد رہ ٹاؤن انسپکٹرملک مشتا ق احمد اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔

مزید : علاقائی


loading...