5 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

5 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

لاہور ( کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب محمد طاہر نے 5 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے محمد اسلام کو ڈی ایس پی مرید کے شیخوپورہ ،محمد توصیف کو ڈی ایس پی سی آئی اے شیخوپورہ کامران زمان کو ڈی ایس پی فیروزوالا تعینات کر دیا اور رضاکار حسین کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ننکانہ تعینات کر دیا۔

مزید : علاقائی


loading...