امریکہ ایران کیسا تھ جنگ کا خواہشمند نہیں ہے ، پینٹا گون

امریکہ ایران کیسا تھ جنگ کا خواہشمند نہیں ہے ، پینٹا گون

واشنگٹن( جی این این ) مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی مشن کے نگران امریکی جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کا خواہش مند نہیں۔پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو میں جنرل جوزف کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا جب امریکی صدر اور ان کی کابینہ نے اپنے ایران مخالف بیانیے میں شدت پیدا کر رکھی ہے۔ جنرل جوزف کا کہنا تھا کہ ایران کے بارے

مزید : علاقائی


loading...