حکمران عوامی پیسہ سوچ سمجھ کو استعمال کریں

حکمران عوامی پیسہ سوچ سمجھ کو استعمال کریں

 تحریک انصا ف کی رہنما بیگم مہنا ز رفیع نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے سیا ست دانو ں کو عوام کا پیسہ سو چ سمجھ کر استعما ل کر نا چا ہیے ۔افسو س کی با ت ہے جو بھی حکمران اقتدا ر میں آتا ہے وہ اپنے آپ کو با دشا ہ سمجھنے لگتا ہے وہ بھو ل جا تا ہے کہ کل کو احتسا ب کے کہڑے میں کھڑا ہو نا پڑے گا،ایشو آف دا ڈے میں گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ شہبا ز شریف کا خیال تھا کہ کو ئی ان سے پو چھنے والا نہیں ہے ،انہو ں نے کہا کہ اگر آج کی حکو مت بھی ایسا کر ے گی تو کل ان کو بھی بھگتنا ہی پڑے گا یہ پیسہ قوم کی امانت ہے ، اما نت میں خیا نت نہیں کر نی چا ہیے،بہرحا ل یہ ایک افسو س نا ک واقعہ ہے اور عالمی سطح پر اس کا امیج اچھا نہیں جا تا ہے ۔

مہنا ز رفیع

مزید : صفحہ اول


loading...