خاتون لیگی کارکن کا عدالت کے اندر ’’شہباز تیر ے جاں نثار بے شمار ‘‘کا نعرہ

خاتون لیگی کارکن کا عدالت کے اندر ’’شہباز تیر ے جاں نثار بے شمار ‘‘کا نعرہ

لاہور(جنرل رپورٹر) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشر یف کی نیب عدالتی میں پیشی کے موقعہ پر خاتون نے عدالت کے اندر ’’شہباز تیر ے جانثار بے شمار ‘‘کا نعرہ لگا دیا جبکہ وکلاء نے ان کو خاموش کروادیا ۔ تفصیلات کے مطابق سخت سیکورٹی کے باوجود (ن) لیگ کی ایک کارکن خاتون عدالت میں جانے میں کامیاب ہوگئی اور عدالت نے شہبا زتیر ے جانثار بے شمار کے نعرے لگا ئے مگر اسکے بعد وہاں موجود وکلاء نے انکو خاموش کروادیا ۔

عدالت کے اندر نعرہ

مزید : صفحہ اول


loading...