سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس کل شروع ہوگا

سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس کل شروع ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سینٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل (پیر کو) شروع ہوگا ،اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کا معاملہ سینٹ میں اٹھائیں گی، حکومت کی طرف حب روایت ان معاملات پر سخت بیانات کا خدشہ ہے سینٹ کے کل کے اجلاس کے لیے پرائیویٹ ممبر ڈے کے سلسلے میں 34 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ۔

سینیٹ

مزید : صفحہ اول


loading...