شہباز شریف کی پیشی کے موقع پرخواجہ عمران نذیر پولیس کی کھینچا تانی میں زخمی

شہباز شریف کی پیشی کے موقع پرخواجہ عمران نذیر پولیس کی کھینچا تانی میں زخمی

لاہور(جنرل رپورٹر،خبرنگار) آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں گرفتار کئے گئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر معمولی زخمی ہو گئے، بتایا گیا ہے کہ خواجہ عمران نذیر اس وقت احتساب عدالت کے باہر بکتر بند گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے جب شہباز شریف کو احتساب عدالت میں لانے والی بکتر بند گاڑی احتساب عدالت کے باہر پہنچی جس پر ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں نے خواجہ عمران نذیر کو کھینچ کر نیچے اتارا تو وہ گر کر معمولی زخمی ہو گئے۔

عمران نذیر زخمی

مزید : صفحہ اول


loading...