وزیراعظم صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج لاہور کا دورہ کریں گے

لاہور (جنرل رپورٹر)وزیراعظم عمران خان (آج) اتوار کو لاہور صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور کا دورہ کریں گے، اجلاس میں (ن)لیگ کے احتجاج سمیت دیگر امور پر زیر غور آئیں گے۔ ہفتہ کو تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج) اتوار کو لاہور کا دورہ کریں گے، وزیراعظم صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے،وزیراعظم وزیراعلیٰ عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری سرور اور اسپیکر سے ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو امن و امان سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

مزید : صفحہ اول


loading...