شہباز شریف کی گرفتاری بدنیتی پر مبنی ہے، غلام بلور

شہباز شریف کی گرفتاری بدنیتی پر مبنی ہے، غلام بلور

پشاور (آئی این پی) اے این پی رہنما غلام بلور نے کہا کہ شہباز شریف کو ضمنی الیکشن کے بعد بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا، شہباز شریف کی گرفتاری بدنیتی پر مبنی ہے۔ ہفتہ کو اے این پی کے رہنما غلام بلور نے شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری بدنتی پر مبنی ہے، شہباز شریف کو ضمنی انتخابات کے بعد بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا، ملک کے دیگر حصوں کی طرح فاٹا کے عوام کو تمام سہولیات ملنی چاہئیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...